سینیٹر شہزاد پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پُرعزم۔
Enter Your Summary here.
سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے ڈپٹی ہیڈ آف مشن چائنہ مس پینگ چنکسو سے ملاقات کے دوران کہا ہےکہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے کیونکہ ان تعلقات کی بنیاد محض لین دین پر مبنی نہیں۔ انہوں نےوزیراعظم عمران خان کا حالیہ دورہ چین کو کامیاب قرار دیتے ہوئے باہمی دلچسپی کے امور، جغرافیائی سیاسی صورتحال،تعاون اور اشتراک کی نئے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید برآں، سینیٹر شہزاد نے کہا کہ سی پیک ایک عوام پر مبنی اقدام اور مشترکہ خوشحالی کا حامل منصوبہ ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…