سی او پی ایچ سی گوادر کے اقتصادی اور ماحولیاتی منظر نامے کو تبدیل کرنے کے لئے پُر عزم۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (سی اول پی ایچ سی) ژانگ باؤزنگ نے کہا ہےکہ گوادر بندرگاہ کی ترقی خطے کی سماجی و ترقی کو یقینی بنائے گی۔ چیئرمین سی او پی ایچ سی نے پاک چین دوستی گرین پارک کو منفرد ثقافتی منظر نامے میں بتدریج تعمیر کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ سی او پی ایچ سی گوادر کے اقتصادی اور ماحولیاتی ماحول کو تبدیل کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ اس نے پاک چین دوستی گرین پارک کے لئے علاقہ پر مبنی منصوبہ بندی اختیار کی ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…