سی پیک اتھارٹی نے مقامی وزارتوں اور غیرملکی کمپنیوں کے مابین مواصلاتی رکاوٹوں کو دورکردیا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
.
گلوبل ویلیج اسپیس کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک اتھارٹی کے کردار سے متعلق غیر یقینی صورتحال کو واضح طور بیان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے پلاننگ کمیشن آف پاکستان (پی سی پی) کے دائرہ کار میں ہیں جبکہ اتھارٹی خود منصوبوں پر عمل درآمد کو یقینی بناتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک اتھارٹی سی پیک کے متعدد منصوبوں میں سرمایہ کاری کے خواہشمند سرمایہ کاروں کے سوالات کا ایک ونڈو حل ہے۔ مزید برآں اتھارٹی نے مقامی وزارتوں اور غیر ملکی کمپنیوں کے مابین ہم آہنگی کو یقینی بنایا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …