Home Latest News Urdu سی پیک اقتصادی اور رابطہ کاری کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ایک اہم اسٹرٹیجک منصوبہ ہے،صدر عارف علوی
Latest News Urdu - December 10, 2022

سی پیک اقتصادی اور رابطہ کاری کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ایک اہم اسٹرٹیجک منصوبہ ہے،صدر عارف علوی

.

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک کو پاکستان ، چین، علاقائی اور دنیا کے دیگر ممالک کے لئے اقتصادی، مالیاتی، ترسیل اور رابطہ سازی میں اہمیت کا حامل منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک میں دوسرے ممالک کی شراکت اور اس سے فائدہ اٹھانے کا خیرمقدم کریں گے۔ صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار ایوان صدر میں چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہدای منصوبہ (سی پیک) ایک تزویراتی منصوبہ ہے، سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کا مکمل فعال ہونا ایک اہم سنگ میل ہے۔

Comments Off on سی پیک اقتصادی اور رابطہ کاری کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ایک اہم اسٹرٹیجک منصوبہ ہے،صدر عارف علوی

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…