Home Latest News Urdu سی پیک اقتصادی ترقی میں جدت طرازی کا ایک روشن باب ہے، قرض کا جال ہرگز نہیں۔ ڈاکٹر عشرت حسین۔
Latest News Urdu - March 11, 2021

سی پیک اقتصادی ترقی میں جدت طرازی کا ایک روشن باب ہے، قرض کا جال ہرگز نہیں۔ ڈاکٹر عشرت حسین۔

.

سی پیک کی اقتصادی سرگرمیاں: مواقع اور چیلنجز کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے سادگی مہم و ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی معاشی ترقی کے سلسلے کو آگے بڑھارہا ہے۔ انہوں نے غلط فہمیوں کو دور کرتے ہوئے وضاحت کی کہ سی پیک قرضوں کا جال نہیں ہے اور توانائی کے شعبے میں اس کے سارے منصوبے سرمایہ کاری  پر مبنی ہیں جبکہ مجموعی طور پر سی پیک پورٹ فولیو میں قرضوں کا تھوڑا سا حصہ ہے۔ انہوں نے سی پیک کے تحت مختلف انفراسٹرکچر پراجیکٹس کی تفصیلات دیتے ہوئےکہا کہ سی پیک کے تحت تمام منصوبوں کی کل لاگت تقریبا52 ارب امریکی ڈالر ہے۔

Comments Off on سی پیک اقتصادی ترقی میں جدت طرازی کا ایک روشن باب ہے، قرض کا جال ہرگز نہیں۔ ڈاکٹر عشرت حسین۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…