Home Latest News Urdu سی پیک اقتصادی نمو اور انسانی وسائل کی ترقی کو فروغ دے رہا ہے: چینی سفیر یاؤ جِنگ
Latest News Urdu - March 11, 2020

سی پیک اقتصادی نمو اور انسانی وسائل کی ترقی کو فروغ دے رہا ہے: چینی سفیر یاؤ جِنگ

.

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت داؤد رازق اور چینی سفیر یاؤ جِنگ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں خصوصی اقتصادی علاقے دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے میں  نہایت معاون ثابت ہونگے ۔ مشیر وزیراعظم برائے تجارت نے مزید کہا کہ سی پیک کےصنعتی یونٹوں میں ملک کی برآمدات میں اضافے کے ذریعے سے اقتصادی نمو کو تیز کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ دریں اثنا چینی سفیر برائے پاکستان  نے سی پیک کے تحت انسانی وسائل کی ترقی کو یقینی بنانے اور نجی شعبوں کے علاوہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو خصوصی اقتصادی علاقوں میں شمولیت اختیار کرنے کی ترغیب دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …