Home Latest News Urdu سی پیک الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کو فروغ دینے کا ایک شاندار موقع ہے،چینی پروفیسر۔
Latest News Urdu - December 26, 2020

سی پیک الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کو فروغ دینے کا ایک شاندار موقع ہے،چینی پروفیسر۔

.

ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے پروفیسر چینگ ژینگ نے الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لئے پلانٹ لگانے میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے سی پیک کو ایک شاندارموقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ خصوصی اقتصادی زون میں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کیے جاسکتے ہیں۔

Comments Off on سی پیک الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کو فروغ دینے کا ایک شاندار موقع ہے،چینی پروفیسر۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔