سی پیک اور ڈیجیٹل پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ متصل ہیں۔
.
زونگ کےچیئرمین اور سی ای او وانگ ہوا نے کہا ہے کہ زونگ 4 جی سی پیک پراجیکٹس کو عملی جامہ پہنانے میں بنیادی رابطے فراہم کرنے والے اہم محرک کا کردار ادا کررہی ہے۔ وانگ نے سی پیک میں قابل ذکر شراکت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک اور ڈیجیٹل پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔مزید برآں انہوں نے زور دیا کہ فلیگ شپ پراجیکٹ خطوں میں ایک طویل عرصے بعدخوشحالی کے مواقع لے کر آرہا ہے۔
Comments Off on سی پیک اور ڈیجیٹل پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ متصل ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






