سی پیک بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔
Enter Your Summary here.
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک بلوچستان کے عوام خصوصاً نوجوانوں کے لئے روزگار کے کثیر مواقع پیدا کرے گا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کا کام جاری ہے جس کی تکمیل سے سرحد پار سے غیر قانونی نقل و حرکت اور اسمگلنگ روکنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے سرحدوں پر امن برقرار رکھنے کے لئے سکیورٹی حکام کی کوششوں کو بھی سراہا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …