Home Latest News Urdu سی پیک توانائی کے منصوبوں نے پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کو ماضی کی ایک مثال بنا دیا۔
Latest News Urdu - February 13, 2021

سی پیک توانائی کے منصوبوں نے پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کو ماضی کی ایک مثال بنا دیا۔

.

سی پیک کے تحت ساہیوال کول پاور پلانٹ میں کام کرنے والے لاہور کے انجینئر احتشام تنویر نے سی پیک کے تحت بجلی کے منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان منصوبوں نے پاکستان میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے کو حل کرنے میں نہایت اہم کردار اداکیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے اپنے چینی ساتھیوں کی کاوشوں کو سراہا جنہوں نے پاکستان کو توانائی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کووڈ-19کی وباکے دوران بھی کام کرکے ایک عظیم قربانی دی ہے۔

Comments Off on سی پیک توانائی کے منصوبوں نے پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کو ماضی کی ایک مثال بنا دیا۔

Check Also

خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…