Home Latest News Urdu سی پیک خصوصی اقتصادی زونز کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے عمل کو تیز کیا جائے۔ عبد الرزاق داؤد۔
Latest News Urdu - December 4, 2020

سی پیک خصوصی اقتصادی زونز کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے عمل کو تیز کیا جائے۔ عبد الرزاق داؤد۔

.

اسلام آباد میں منعقدہ بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ایس ای زیڈز کو جلد بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے متعلقہ وزارتوں کو تاکید کی۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ زونز پاکستانی عوام کی سماجی و اقتصادی تقدیر کو بدل دیں گے۔

Comments Off on سی پیک خصوصی اقتصادی زونز کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے عمل کو تیز کیا جائے۔ عبد الرزاق داؤد۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان