سی پیک خطے میں سماجی و اقتصادی ترقی کا ایک اہم مظہر ثابت ہوگا۔
.
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان نے سی پیک کو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے خصوصاً افغانستان کے لئے گیم چینجر قرار دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک پاکستان اور افغانستان کو پرامن بقائے باہمی اور مشترکہ خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاک افغان یوتھ فورم کے زیراہتمام منعقدہ پاک افغان یوتھ جرگہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments Off on سی پیک خطے میں سماجی و اقتصادی ترقی کا ایک اہم مظہر ثابت ہوگا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …