Home Latest News Urdu سی پیک دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور سماجی و اقتصادی ترقی پر خاص توجہ مرکوز،شبلی فراز۔
Latest News Urdu - November 25, 2020

سی پیک دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور سماجی و اقتصادی ترقی پر خاص توجہ مرکوز،شبلی فراز۔

.

“سی پیک:چیلنجز اور مواقع” کے موضوع پر منعقدہ قومی سیمینار سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سی پیک کو پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کے لئے ایک اہم محرک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی ہے۔ جس میں نقل و حمل ، بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے شعبوں سے متعلق زیادہ ترمنصوبوں کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے اور کئی پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور سماجی و اقتصادی ترقی پر خاص توجہ دی جائے گی۔

Comments Off on سی پیک دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور سماجی و اقتصادی ترقی پر خاص توجہ مرکوز،شبلی فراز۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …