سی پیک سنکیانگ میں امن و خوشحالی کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔
.
پاک چین سنٹر فار فرینڈشپ اینڈ کوآپریشن ،اسلام آباد نے “سنکیانگ میں انتہا پسندی کے خلاف چینی پالیسی کی کامیابی” کے عنوان سے ایک ویبنار کا اہتمام کیا۔اس ویبنار کے دوران ماہرین نے سنکیانگ میں عدم استحکام کے بارے میں غیر ملکی پروپیگنڈے کو سختی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فیگ شپ منصوبہ سی پیک خطے میں امن و خوشحالی کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا۔ سابق سفیر جاوید حافظ نے چینی حکومت کی مؤثر پالیسی پر روشنی ڈالی جس نے سنکیانگ میں معاشرتی و اقتصادی ترقی کو فروغ دیا ہے۔
Comments Off on سی پیک سنکیانگ میں امن و خوشحالی کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔