سی پیک سہ فریقی تعاون کے سلسلےکو یقینی بنائے گا۔
.
آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام پاکستان-چین۔افغانستان: علاقائی استحکام کے لئے سہ فریقی تعاون کے امکانات‘ کے موضوع پر منعقدہ تقریب میں پینل ممبران اور معروف ماہرین نے گفت و شنید کے دوران آگاہ کیا ہےکہ چین نے اب علاقائی امن کے لئے کلیدی کردار ادا کرنا شروع کردیا ہے۔ مقررین نے پاکستان ، چین اور افغانستان کے سہ فریقی معاہدے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سے علاقائی رابطے کو بڑھانے اور علاقائی ترقی کے منصوبوں خاص طور پر سی پیک کے تحت ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے میں میں مدد ملے گی
وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…





