Home Latest News Urdu سی پیک سے جڑےتوانائی کے منصوبوں پر مسلسل پیش رفت جاری۔
Latest News Urdu - October 6, 2021

سی پیک سے جڑےتوانائی کے منصوبوں پر مسلسل پیش رفت جاری۔

.

سی پیک توانائی کے منصوبوں میں ایک اور منصوبے نے اہم سنگ میل حاصل کی ہے تفصیلات کے مطابق بن قاسم پاور اسٹیشن 3 (بی کیو پی ایس-تھری) 900 میگاواٹ کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ جو کراچی میں تیار کیا جا رہا ہے مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ ریگسیفائیڈ مائع قدرتی گیس (آر ایل این جی) کے ساتھ یہ دوہری فائر پلانٹ کورونا وائرس کی وبا سے قطع نظر ترقی کی منازل طےکر رہا ہے۔ یاد رہے کہ اسی سی پیک کے فلیگ شپ انرجی پروجیکٹ مٹیاری-لاہور ایچ وی ڈی سی پروجیکٹ کا بھی افتتاح کیا گیا ہے۔

Comments Off on سی پیک سے جڑےتوانائی کے منصوبوں پر مسلسل پیش رفت جاری۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …