سی پیک سے جڑے منصوبے شفافیت پر مبنی اور ان پر کوئی پوشیدہ قرض نہیں،وفاقی وزیر اسد عمر کی وضاحت۔
.
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے واضح کیا کہ سی پیک منصوبے پاکستان کے لیے کل بیرونی قرضوں کا صرف 26 فیصد ہیں۔انہوں نے سی پیک پر ایک امریکی تھنک ٹینک کی طرف سے شائع ہونے والی حالیہ رپورٹ میں موجود تفصیلات کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس میں میگا پراجیکٹ کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک کے تحت پاور پراجیکٹ کے لیے قرض کی فنانسنگ سی پیک کے علاوہ منصوبوں کے مقابلے میں زیادہ سازگار ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …