Home Latest News Urdu سی پیک علاقائی ترقی وخوشحالی کا ایک روشن باب ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - September 30, 2020

سی پیک علاقائی ترقی وخوشحالی کا ایک روشن باب ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

.

ایک ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے خصوصاً افغانستان کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار پر روشنی ڈالی ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاک افغان سرحدوں پر مقامی لوگوں کے کاروبار کو فروغ دینے کے لئے مارکیٹیں قائم کی جائیں گی۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ رواں سال گوادر ہوائی اڈے کے ذریعہ افغان ٹرانزٹ تجارت کا آغاز ہوچکا ہے۔جبکہ انفراسٹرکچر کے بقیہ منصوبوں کی تکمیل سے خطے میں رابطہ سازی کو وسیع پیمانے پر فروغ ملے گی۔

Comments Off on سی پیک علاقائی ترقی وخوشحالی کا ایک روشن باب ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔