Home Latest News Urdu سی پیک ملازمت کے مواقعوں کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - October 22, 2020

سی پیک ملازمت کے مواقعوں کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل قریب میں جنوبی پنجاب ایک کاروباری مرکز بنے گا۔ مزید برآں انہوں نے جنوبی پنجاب میں تعلیمی انفراسٹرکچر کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔

Comments Off on سی پیک ملازمت کے مواقعوں کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …