Home Latest News Urdu سی پیک منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے،مولانا اسدمحمود
Latest News Urdu - December 8, 2022

سی پیک منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے،مولانا اسدمحمود

.

وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے کہا ہےکہ سی پیک کے تمام تعطل کے شکار منصوبوں کی تکمیل موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا کام اگلے سال مکمل کر لیا جائے گا۔

Comments Off on سی پیک منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے،مولانا اسدمحمود

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان