سی پیک منصوبہ افغان امن عمل کے لئے نہایت فائدہ مند ثابت ہوگا۔۔۔۔سینیٹر مشاہد حسین سید۔
Enter Your Summary here.
گزشتہ دنوں افغان تجارت کی پہلی مال بردار سمندری جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گوادر سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی شروعات کی اہم پیش رفت کو ماہرین اور سرکاری اہم عہدیداران نے نہایت خوش آئیند قرار دیتے ہوئےامید ظاہر کی ہے کہ اس سے خطے میں رابطہ سازی اور اقتصادی ترقی میں نہایت مدد ملے گی۔چائینہ-پاکستان انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹرمشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ گوادر سے ٹرانزٹ ٹریڈ کے آغاز سے بلوچستان میں تجارت اور رابطہ سازی کے بہترین مواقع میسر آئیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ نے مختلف ممالک کی سی پیک منصوبہ میں شمولیت کے مواقعوں کو اور زیادہ بڑھا دیا ہے جبکہ اس سے افغان امن ڈائلاگ کے سلسلے کو بھی آگے بڑھانے میں مدد ملے گی جس کو پاکستان اور چین مسلسل مدد فراہم کر رہے ہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …