سی پیک منصوبہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی کا ضامن۔۔۔۔قاسم سوری،ڈپٹی سپیکر،قومی اسمبلی
February 19, 2020
.
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نےقومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو سی پیک سے جڑے پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا ہے۔اس دوران ق اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کا کہنا تھا کہ بلوچستان سی پیک کے ثمرات سے بھرپور طور پر مستفیدہوگا۔