سی پیک منصوبہ ترکی کی مدد سے مزیدمستحکم ہوگا۔۔۔
Enter Your Summary here.
ترکی کی چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت اور پاکستان کو مکمل مدد کی فراہمی کی یقین دہانی کی اہم پیش رفت کے سبب پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پانے کے قومی امکانات روشن ہوئے ہیں۔یاد رہے کہ دونوں فریقین نے تجارت کے شعبے میں مدد و معاونت فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے اس اہم پیش رفت سے پاکستان کو سی پیک کے منصوبوں کے تکمیل کے سفر میں ترکی کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






