سی پیک منصوبہ سمیت کئی شعبوں میں گرین بیلٹ اینڈ روڈ انشیٹو کی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے سے متعلق اقدامات اٹھانے پر اتفاق
Enter Your Summary here.
سسٹینیبل ڈویلپمینٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ(ایس ڈی پی آئی), آل چائینہ انوائرمینٹ فیڈریشن(اے سی ای ایف),گرین پیس ایسٹ ایشیاء(جی پی ای اے) اور چینی مفکرین کےمابین مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر(ایس ڈی پی آئی)عابد قیوم سلوری نے سی پیک منصوبہ, موسمیاتی تبدیلیوں اور توانائی سمیت کئی شعبوں میں تحقیق و تالیف سے متعلق اقدامات اٹھانے پر زور دیا ہے. اس موقع پر شرکائے اجلاس نے چین کی بین الاقوامی سطح کے منصوبوں بشمول سی پیک منصوبہ گرین بیلٹ اینڈ روڈ انشیٹو کی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے سے متعلق اقدامات اٹھانے پر زور دیا.
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…