Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ سے جڑے نیشنل ہائے وے اتھارٹی(این ایچ اے) کے منصوبوں کو خاص فوقیت دی جائے گی۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 8, 2019

سی پیک منصوبہ سے جڑے نیشنل ہائے وے اتھارٹی(این ایچ اے) کے منصوبوں کو خاص فوقیت دی جائے گی۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

حکومتِ پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق سی پیک منصوبہ سے متصل نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تمام پراجیکٹس کو ملک کے دیگر منصوبوں کے مقابلے میں خاص فوقیت دے کر ہنگامی بنیاد پر تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا.جس کے مطابق 156 ارب کے مجموعی بجٹ میں سے 118 ارب کو سکھر ملتان موٹروے,ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے سمیت دیگر کئی منصوبوں کی تکمیل کے لئے مختص کیا گیا ہے.واضح رہے کہ متزکرہ پراجیکٹس ملک میں انفراسٹریکچر کی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کے حامل تصور کیے جاتے ہیں جو پاکستان کی معیشت پر دیرپا مثبت اثرات مرتب کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…