Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ سے متصل تھر کول پاور پراجیکٹ ملک سے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں نہایت معاون ثابت ہوگا..وزیر توانائی،عمر ایوب
Latest News Urdu - July 17, 2019

سی پیک منصوبہ سے متصل تھر کول پاور پراجیکٹ ملک سے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں نہایت معاون ثابت ہوگا..وزیر توانائی،عمر ایوب

Enter Your Summary here.

وزیر توانائی مراد ایوب نے سی پیک منصوبہ سے جڑے اینگرو پاور جن تھر پرائیوٹ لمیٹیڈاور دیگر کمپنیوں کی مشترکہ 660 میگاواٹ تھر کول پاور پراجیکٹ کی فعالیت کو ملک سے توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے نیگ شگون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پراجیکٹ ملک میں توانائی کے شعبے میں انقلاب کا باعث ہوگا.انہوں نے پرائیوٹ پاور اینڈ انفراسٹریکچر بورڈ اور پاورڈویژن کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس پراجیکٹ کی تکمیل کو مقررہ وقت پر یقینی بنایا جائے گا جو صارفین کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کے لئے بھی افادیت کا باعث ہوگا اور ملک میں بجلی کی فراہمی کے لئے معاون ثابت ہوگا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…