Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطےکےلیےگیم چینجرثابت ہوگا،وزیر خارجہ بلاول بھٹو
سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطےکےلیےگیم چینجرثابت ہوگا،وزیر خارجہ بلاول بھٹو
۔
الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ چین اور پاکستان کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، چین اور پاکستان کے درمیان اہم شراکت داری قائم ہے اور سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ خطےکےلیےگیم چینجرثابت ہوگا۔مزید برآن ان کا کہنا تھا کہ روس سے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں۔
Comments Off on سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطےکےلیےگیم چینجرثابت ہوگا،وزیر خارجہ بلاول بھٹو
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …