Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے میں پاکستان کے اعتماد کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔
Latest News Urdu - July 25, 2019

سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے میں پاکستان کے اعتماد کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔

Enter Your Summary here.

چائینہ اکنامک نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبہ کی تکمیل میں پاکستان اور چین کا باہمی اعتماد کا رشتہ اس منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے علاوہ سماجی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگاکیونکہ پاکستان میں سی پیک منصوبہ کو ملک کی عوام کے علاوہ پارلیمنٹ کا بھی اعتماد حاصل ہے جس کے سبب سی پیک منصوبہ کی تکمیل کے سفر میں پاکستان کی کوئی اندرونی طاقت رکاوٹ کا باعث نہیں ہوگی بلکہ اس منصوبہ کی خوش اسلوبی سے تکمیل کے بعد ملک میں ترقی و خوشحالی کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات

چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوشیا نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے جی…