Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے تحت ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ کو جلال آباد تک وسعت دی جائے گی۔۔۔۔وفاقی وزیر ریلوے۔
Latest News Urdu - January 26, 2020

سی پیک منصوبہ کے تحت ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ کو جلال آباد تک وسعت دی جائے گی۔۔۔۔وفاقی وزیر ریلوے۔

Sharza Enter Your Summary here.

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ریلوے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ سے متصل ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ کو پشاور سے افغانستان کے شہر جلال آباد تک وسعت دی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ایم ایل-1ایک اہم ریلوے پراجیکٹ ہے اور اس پراجیکٹ کی تکمیل سے پاکستان کے ایک لاکھ نوجوانوں کے لئے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …