Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے تحت حکومتِ پنجاب کا سماجی فلاح و بہبود کے شعبے کی بہتری کے لئے آٹھ پراجیکٹس پر کام کا آغاز کرنے پر غور۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے تحت حکومتِ پنجاب کا سماجی فلاح و بہبود کے شعبے کی بہتری کے لئے آٹھ پراجیکٹس پر کام کا آغاز کرنے پر غور۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے دائرہ کار کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ اس میگا پراجیکٹ کوترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے حکومتِ پنجاب سماجی فلاح و بہبود کے شعبے پر خاص توجہ دے کر آٹھ پراجیکٹس پر کام کاآغاز کرنے کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہی ہے۔اس سلسلے میں چین کی جانب سے فراہم کردہ 1ارب ڈالر کی خصوصی گرانٹ پاکستان کے تعلیم،صحت عامہ اور زراعت کے شعبوں کی بہتری و ترقی کے لئے نہایت مددگار ثابت ہوگی۔
Click To Comment
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…