Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے تحت زرعی شعبے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت…. وزیر زراعت پنجاب نعمان احمد لنگڑیال
Latest News Urdu - July 7, 2019

سی پیک منصوبہ کے تحت زرعی شعبے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت…. وزیر زراعت پنجاب نعمان احمد لنگڑیال

Enter Your Summary here.

وزیر زراعت پنجاب نعمان احمد لنگڑیال نے سی منصوبہ کے تحت زرعی شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین آزادانہ تجارت کے دوسرے معاہدے کے بعد پاکستان کی چاول اور آم کوبرآمد کرکے کثیر زر مبادلہ کمانے کے ساتھ ساتھ برآمدات میں اضافہ کیا جائے گا.سی پیک منصوبہ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےان کا مزید کہنا تھا کہ برآمدات اور درآمدات کے ذریعے تجارت کو فروغ دینے کے علاوہ تاجروں کو مستفید کرنے کے لئے تجارتی ضابطوں میں نئی اصلاحات لائی جا رہی ہیں ہیں تاکہ تجارت کے فروغ کے ذریعے ملک کی معیشت کو مستحکحم کیا جا سکے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…