”سی پیک منصوبہ کے خلاف بد گوئی کرنے والی پاکستان دشمن طاقتیں ناکامی کا سامنا کریں گی”
گورنر پنجاب چودھری سرور نے پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل ورکرز کے 15 رکنی گروہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر وترقی کی مخالف طاقتوں نے سی پیک منصوبہ کو ایک ناکام پراجیکٹ قرار دینے پر مصر ہیں جس نے انکے مذہوم عزائم آشکار ہوئے ہیں لیکن یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ ایسی طاقتیں کو منہ کی کھانی پڑے گئی ۔ چونکہ چین نے ہر مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ نبھایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے کے سبب پاکستان کی تعمیر و ترقی میں تیزی آئے گی اور خصوصی اقتصادی علاقوں میں لاکھوں افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…