Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے ضمن میں پاکستان میں مکمل اتفاق رائے موجودہے، سینیٹر مشاہد حسین سید۔
Latest News Urdu - August 10, 2021

سی پیک منصوبہ کے ضمن میں پاکستان میں مکمل اتفاق رائے موجودہے، سینیٹر مشاہد حسین سید۔

.

پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سیدنے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں متفقہ طور پر مسئلہ کشمیر ، سی پیک پیش رفت اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی حمایت کرتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں بھارت کی غلط مہم جوئی خاص طور پر چین اور پاکستان کے ساتھ سرحدوں پر بھی نظر رکھنی چاہیے۔

Comments Off on سی پیک منصوبہ کے ضمن میں پاکستان میں مکمل اتفاق رائے موجودہے، سینیٹر مشاہد حسین سید۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …