Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے 8توانائی کے پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت جاری۔۔۔۔چیئرمین،سی پیک اتھارٹی۔
سی پیک منصوبہ کے 8توانائی کے پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت جاری۔۔۔۔چیئرمین،سی پیک اتھارٹی۔
Enter Your Summary here.
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پیدا ہونے والے روزگار کے مواقعوں سے بھرپور استفادہ حاصل کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے تحت 8توانائی کے پراجیکٹس پر کام کی پیش رفت جاری ہے جن کے سبب 4,470میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور 5۔9ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔
Click To Comment
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…