Home Latest News Urdu سی پیک منصوبے نے پاکستان کو بجلی فراہم کی ، روزگار کے کثیرمواقع فراہم کیے۔
Latest News Urdu - February 21, 2021

سی پیک منصوبے نے پاکستان کو بجلی فراہم کی ، روزگار کے کثیرمواقع فراہم کیے۔

.

ساہیوال کول فائرڈ پاور سٹیشن کے ایک سینئر عہدیدار ایم منیب نے کہا ہےکہ پاکستان میں توانائی کی فراہمی کے مسئلے کو سی پیک بجلی کے منصوبوں کے ذریعے حل کیا گیا ہے جو وباکے دوران بھی فعال رہے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے اب تک بہت سارے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں اور سی پیک کی کامیاب اور اعلی معیاری تعمیر سب کے لئے خوشحالی کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔

Comments Off on سی پیک منصوبے نے پاکستان کو بجلی فراہم کی ، روزگار کے کثیرمواقع فراہم کیے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …