Home Latest News Urdu سی پیک منصوبے پورے خطے کی ترقی کے ضامن ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
Latest News Urdu - March 30, 2024

سی پیک منصوبے پورے خطے کی ترقی کے ضامن ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

.

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں ، چینی ماہرین اور دیگر ورکرز کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔میرسرفراز بگٹی نے یہ یات گوادر سیف سٹی منصوبہ پیشرفت جائزہ اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کی۔ اجلاس میں گوادر میں امن و امان کی صورتحال یقینی بنانے کیلئے اقدامات پر غور کیا گیا، اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان ، سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

Comments Off on سی پیک منصوبے پورے خطے کی ترقی کے ضامن ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…