سی پیک منصوبے کووڈ-19 سے قطع نظر خوش اسلوبی سےآگے بڑھ رہے ہیں۔
.
کووڈ-19 وبا سےقطع نظر سی پیک کے تمام منصوبے بشمول علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منصوبوں پر کام چینی اور پاکستانی عملے کے گراں قدر تعاون کی وجہ سے آگے بڑھ رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے کامیابی سے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مین رن وے کی تعمیر نو اور اپ گریڈنگ نے پیومنٹ کاسٹنگ مکمل کر لی ہے۔
Comments Off on سی پیک منصوبے کووڈ-19 سے قطع نظر خوش اسلوبی سےآگے بڑھ رہے ہیں۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…