Home Latest News Urdu سی پیک میں ازبکستان کی شمولیت سے ثمرات میں اضافہ ہوگا
Latest News Urdu - March 3, 2022

سی پیک میں ازبکستان کی شمولیت سے ثمرات میں اضافہ ہوگا

.

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ازبکستان کے صدر شوکت مرزییوئیف کا دورہ پاکستان چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے اہم کردار کےذریعے سے پاکستان کو وسیع تر علاقائی روابط، امن و استحکام اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ مزید برآں، ازبک صدر کے دورے سے پاک ازبک دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے، ایف ڈی آئی، درآمدات و برآمدات، مشترکہ منصوبوں، نقل و حمل کی سہولت، توانائی کے تعاون اور علاقائی روابط مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on سی پیک میں ازبکستان کی شمولیت سے ثمرات میں اضافہ ہوگا

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان