سی پیک میں تیسری پارٹی کی شمولیت کامیابی کی نئی راہ ہموار کرے گا۔
.
سعودی عرب ، قطر ، ایران ، مشرق وسطی اور کچھ مغربی ممالک نے سی پیک اور اس کے صنعتی زون میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک میں تیسری پارٹی کی شمولیت سب کے لئے کامیابی کی راہ ہموار کرےگاکیونکہ اس شراکت سے غیر ملکی کمپنیوں کو پاکستانی حکومت کی طرف سے پیش کی جانے والی منافع بخش سہولیات حاصل کرکے اپنے کاروبار کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ چینی حکام نے سی پیک اور ایس ای زیڈز میں وسیع تر شراکت کی اہمیت کو بھی تسلیم کیا ہے۔ اس منصوبے سے نہ صرف تجارت کے ذریعے اربوں ڈالر کی آمدنی ہوگی بلکہ مقامی لوگوں کے لئے ہزاروں ملازمتیں پیدا ہوں گی اور پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں بھی مدد ملے گی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …