Home Latest News Urdu سی پیک میں زراعت کا شعبہ نہایت اہمیت کا حامل۔
Latest News Urdu - January 23, 2021

سی پیک میں زراعت کا شعبہ نہایت اہمیت کا حامل۔

.

سی پیک کے تحت زراعت کے شعبے میں بڑے پیمانے پردوطرفہ تعاون کے امکانات پر غور کرتے ہوئے پاکستان کی وزارت فورڈ سیکیورٹی نے سی پیک میں زرعی منصوبوں کو شامل کرنے کی تیاری کا آغاز کیا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اس منصوبے میں بیج اور زراعت کی میکانائزیشن کے ٹیکنالوجی ٹرانسفر / امپورٹ پیکیج ، چین سے متوقع سرمایہ کاری اور زرعی سائنسدانوں کی صلاحیتوں کی ترقی شامل ہوگی جس کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔

Comments Off on سی پیک میں زراعت کا شعبہ نہایت اہمیت کا حامل۔

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …