سی پیک میں زراعت کا شعبہ نہایت اہمیت کا حامل۔
.
سی پیک کے تحت زراعت کے شعبے میں بڑے پیمانے پردوطرفہ تعاون کے امکانات پر غور کرتے ہوئے پاکستان کی وزارت فورڈ سیکیورٹی نے سی پیک میں زرعی منصوبوں کو شامل کرنے کی تیاری کا آغاز کیا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اس منصوبے میں بیج اور زراعت کی میکانائزیشن کے ٹیکنالوجی ٹرانسفر / امپورٹ پیکیج ، چین سے متوقع سرمایہ کاری اور زرعی سائنسدانوں کی صلاحیتوں کی ترقی شامل ہوگی جس کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…





