Home Latest News Urdu سی پیک میں سی آر بی سی کو شامل کرنے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - March 22, 2021

سی پیک میں سی آر بی سی کو شامل کرنے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال۔

.

چشمہ رائٹ بینک کینال (سی آر بی سی) کی پی سی ون کی پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس کے دوران خیبر پختونخوا کے وزیر اعلٰی محمود خان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ یہ منصوبہ کے پی میں زراعت کے شعبے کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ انہیں بتایا گیا کہ سی پیک میں سی آر بی سی کو شامل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اجلاس کو یہ بھی بتایا گیا کہ سوات موٹر وے فیز ٹو اور ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کے منصوبوں کو بھی سی پیک میں شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Comments Off on سی پیک میں سی آر بی سی کو شامل کرنے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…