Home Latest News Urdu سی پیک نےپاکستان کی اقتصادی ترقی اور علاقائی روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے،شاہ محمود قریشی
Latest News Urdu - April 3, 2022

سی پیک نےپاکستان کی اقتصادی ترقی اور علاقائی روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے،شاہ محمود قریشی

.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں مدد فراہم کی ہے جبکہ علاقائی روابط اور خوشحالی کو بھی فروغ دیا ہےانہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے نتیجے میں پاکستان چین کے مغربی صوبوں، افغانستان اور وسطی ایشیا کا گیٹ وے بن رہا ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان بہتر روابط اور تجارت کے ذریعے افغانستان میں امن کے فوائد حاصل کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔

Comments Off on سی پیک نےپاکستان کی اقتصادی ترقی اور علاقائی روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے،شاہ محمود قریشی

Check Also

مائیکرو سرٹس اور پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ کے درمیان چینی زبان سے متعلق ایچ ایس کے مشترکہ کور سز اور سرٹیفیکٹس کے اجراء کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط۔