سی پیک پاکستانی معیشت کو ایک نئی جہت سے روشناس کرے گا،معین الحق۔
Enter Your Summary here.
چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے مکاؤ میں گیارہویں بین الاقوامی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ اینڈ کنسٹرکشن فورم (آئی آئی آئی سی ایف) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے پاکستان جدیدیت کی طرف گامزن ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زراعت ، سائنس و ٹیکنالوجی ، صنعتی اصلاحات اور پیشہ ورانہ تربیت جیسے شعبوں کو ترجیح دی جائے گی۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک میں نجی شعبے سے شرکت پر بھی زور دیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …