سی پیک پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی کا مظہر ہے،احسن اقبال
.
اسلام آباد میں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ پاکستان اور چین مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا وقت کی آزمائش اور بین الاقوامی صورتحال میں تبدیلیوں کے باوجود تزویراتی تعاون کی شراکت داری میں اضافہ ہوا ہے۔ احسن اقبال نے کہا سی پیک ، پاک چین مظبوط دوستی کا ثبوت ہے۔
Comments Off on سی پیک پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی کا مظہر ہے،احسن اقبال
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…