سی پیک پاکستان میں زرعی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔
Enter Your Summary here.
سیکریٹری زراعت پنجاب واصف خورشید نے کہا ہےکہ سی پیک پاکستان میں زرعی ترقی کو فروغ دے گا۔ سی پیک زرعی برآمدات کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ مختلف عالمی منڈیوں تک آسان رسائی فراہم کرے گا۔ دریں اثنا یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان گھریلو ٹیکسٹائل صنعت پوری طرح سے ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکی ہے۔چینی منڈی میں پاکستانی ٹیکسٹائل کی بڑھتی ہوئی طلب پاکستانی ٹیکسٹائل کی پیداوار میں اضافےکے لئے نیک شگون ہے۔
Comments Off on سی پیک پاکستان میں زرعی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔