سی پیک پاکستان میں سبز انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
.
سی پیک اتھارٹی کے نمائندے عدنان خان کے مطابق چین پاکستان کے زرعی شعبے کی جدید کاری میں بھرپور مدد کر رہا ہے۔ اس سپورٹ میں جدید فارمنگ ٹیکنالوجیز کا اشتراک، زرعی تحقیق کو فروغ دینا اور معلومات کے تبادلے کی سہولت شامل ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان کے اندر زرعی پیداوار، فصل کی پیداوار اور وسائل کی اصلاح میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ عدنان خان نے زراعت کے شعبے میں مضبوط شراکت داری پر زور دیا، جس میں ٹیکنالوجی کی منتقلی، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور تحقیق و ترقی جیسے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…





