سی پیک پاکستان کو اقتصادی مرکز بنانے میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے،صدر عارف علوی۔
Enter Your Summary here.
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ساؤتھ ایشین اسٹریٹجک اسٹیبلٹی انسٹیٹیوٹ (ایس اے ایس ایس آئی) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک اہم اقتصادی مرکز بننے کی راہ پر گامزن ہے اور سی پیک اس خواب کی تعبیر میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔نیز سی پیک کثیر غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کو راغب کررہا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے لئے مخالفین کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …