Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کو جامع ترقی اور خوشحالی کے حصول میں مدد فراہم کرے گا، ایڈیشنل سیکرٹری،سرمایہ کاری بورڈ۔
Latest News Urdu - December 23, 2021

سی پیک پاکستان کو جامع ترقی اور خوشحالی کے حصول میں مدد فراہم کرے گا، ایڈیشنل سیکرٹری،سرمایہ کاری بورڈ۔

.

سرمایہ کاری بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری مکرم انصاری نے بی آر آئی:بزنس،پیس اینڈ اکنامک ڈویلپمنٹ پر سمپوزیم میں شرکت کی جس کا اہتمام نمل اسلام آباد نےکیا تھا جس میں سپشل اکنامک زونز کی ترقی میں سرمایہ لاری بورڈ کے اہم کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بی آر آئی اور سی پیک پاکستان کو جامع ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن کریں گے۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کو جامع ترقی اور خوشحالی کے حصول میں مدد فراہم کرے گا، ایڈیشنل سیکرٹری،سرمایہ کاری بورڈ۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان