سی پیک پاکستان کی بائیوماس انرجی انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔
.
بائیو ماس انرجی انڈسٹری پارٹ ایسوسی ایشن (بی ای پی اے) کے سیکرٹری جنرل جانگ ڈاؤونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے ذریعے شروع کردہ ڈی کول انیشیٹیوکے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لئے بائیوماس انرجی تعاون سی پیک توانائی تعاون کا ایک نقطہ آغاز ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک اس شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کرکے پائیدار توانائی پیدا کرنے کی طرف گامزن ہوں گے۔ اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی کی منتقلی اور تجربات شیئر کرنے کا عمل شروع کرنے کے لئے رضا مند ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…





